حیدرآباد۔30اکٹوبر (اعتماد نیوز)
160سی پی ایم نے جمعرات کو بی جے پی سربراہ امت شاہ کو ان کی 'آتش بازی' سے متعلق تبصرہ کو لے کر آڑے ہاتھ لیا اور کہا کہ جب این ڈی اے بہار اسمبلی انتخابات میں ہاریگی تو پورے ہندوستان میں دیوالی منائی جائیگی.
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px;">پارٹی نے شاہ پر بہار کی توہین کرنے کا بھی الزام لگایا۔
سی پی ایم لیڈر برندا کرات کے حوالے سے پارٹی نے ٹویٹ کیا، '' امت شاہ جب آپ بہار میں ہارینگے تو پورے ہندوستان میں تو پورے ہندوستان میں دیوالی منائی جائیگی. اپنی یقینی شکست کی بات کو چھپانا بند کرو. ''